Tuesday, 13 January 2015

کاجو کا استعمال ذیابطیس کے مریضوں کیلئے مفید ہے

 
طبی ماہرین کے مطابق ذیابیطس کے شکار لوگوں کی بڑی تعداد کومعلوم ہی نہیں ہے کہ وہ اس سنگین مرض کا شکار ہیں، کاجو کا استعمال ذیابطیس میں مبتلا افراد کےعلاج میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

پشاور کے شہری نے طاعون کا باعث بننے والے ایک لاکھ سے زائد چوہے مار ڈالے

 

پشاور: خیبر پختون خوا کے ایک شہری نے  طاعون جیسے مرض کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت مہم شروع کر رکھی ہے۔

یمن میں اونٹ مالک کے مرنے کے بعد کئی دنوں تک اس کی قبر پر ہی بیٹھا رہا

 

یمن میں جب اونٹ کا مالک مرا تو لواحقین اس کی تدفین کرکے گھر واپس لوٹ آئے لیکن اس کا پالتو اونٹ وہیں بیٹھ گیا

آئی ایس آئی دفتر حملہ کیس میں ملوث 4 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

 

ملتان: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آئی ایس آئی دفتر حملہ کیس میں ملوث 4 دہشت گردوں کو سزائے موت جب کہ ایک کو 25 سال قید کی سزا سنادی ہے۔

سپرہائی وےپربس اورآئل ٹینکرمیں خوفناک تصادم 59مسافرجاں بحق

 

کراچی:کراچی سے شکارپورجانے والی بدقسمت مسافر بس سپرہائی وےلنک روڈپرالمناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔ مسافر بس سامنے سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکراگئی اور تصادم کے باعث خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 

Thursday, 18 December 2014

Shahid Afridi Denies For Shake Hand with Girl

 

شاہد آفریدی نے انعام وصول کرتے وقت لڑکی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا اس کے بعد لڑکی کے چہرے کے تاثرات دیکھیں

Watch the aftermath of exchanging pictures with boys

 

Watch the aftermath of exchanging pictures with boys

Watch the aftermath of exchanging pictures with boys